Posts
Showing posts from May, 2020
Dr.Liaquat Taban as a novelist.By Farooq serwer.Daily news paper Jang Quetta.06/05/2020ادب سير فاروق سرور
- Get link
- X
- Other Apps
ادب سیر فاروق سرور روزنامہ جنگ کوئٹہ 6مئی 2020 ڈاکٹر لیاقت تابان اور ان کے دو خوبصورت ناول تابان،اٹالین ادیب البرتو موراویا اور ترکی کے نوبل انعام یافتہ ناول نگار اورحان پامک ڈاکٹر کے کرداروں میں شدت اور دلچسپی کا پہلو کیوں ؟ ادب کی دنیا میں جب بھی کوئی نیا آدمی قدم رکھتا ہے،تو یہ کام اس کے لیے بہت ہی مشکل ہوتا ہے اور اسے ہر وقت یہ پریشانی لاحق ہوتی ہے کہ وہ اس خارزار میں اپنے لئے کوئی بڑا مقام کیسے بنائےاور دوسرے لوگوں کو مجبور کرے کہ وہ اس کی شاندار اور اعلیٰ صلاحیتوں کو مان جائیں،ان کا اعتراف کریں اور پھر یہ تو سب سے مشکل کام ہے کہ راتوں رات اور مختصر عرصے میں تمام لوگ آپ کی صلاحیتوں کے معترف ہو جائیں۔اب یہاں مقام کے ساتھ ساتھ دوسرا مرحلہ نام کا بھی آتا ہے۔ادب میں چونکہ آپ سے پہلے بہت سارے ادبی دیو موجود ہوتے ہیں،تو کسی نوآموز کو اپنی یہ خواہش بھی عجیب اور تقریباً ناممکن سی لگتی ہے،لیکن اگر ہم ڈاکٹر لیاقت تابان کی طرف آئیں اور یہاں اس بات کا جائزہ لیں،تو ہمیں اس بات پر حیرت ہو گی کہ انہوں نے یہ ثابت کرکے دکھایا کہ یہ تو بہت ہی آسان سا مرحلہ ہے اور یہاں پریشان ہونے کی ...
Dr.Liaquat Taban interview with Mashal radio(Ahmad Shah) after recovery from covid -19
- Get link
- X
- Other Apps